سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

0
709

بجٹ دستاویز کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اضافے کی تجویز ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق ملک اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے، مگر پھر بھی ہمیں سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے، قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کی خرید بہت متاثر ہو گئی ہے، خاص طور پر تنخواہ دار طبقے کی لیکن ان شدید مالی مشکلات اور وسائل کی کمی کے باوجود سرکاری ملازمین کے لیے ریلیف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

بجٹ دستاویز کے مطابق سرکاری ملازمین کی قوتِ خرید بہتر بنانے کے لیے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY