روے کی خاتون وزیراعظم کو کورونا وبا کے دوران اپنی سالگرہ منانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر وزیراعظم پر 2352 امریکی ڈالر کا جرمانہ کردیا۔
نارویجین پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم ارینا سولبرگ پر کووڈ 19 کی سماجی فاصلے سے متعلق پابندی توڑنے پرجرمانہ کیا ہے۔
وزیراعظم نے سالگرہ کا اہتمام کرنے پر معافی بھی مانگی تھی، فروری میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم کی فیملی کے 13 افراد نے شرکت کی تھی۔
واضح رہے کہ ناروے کی حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے 10 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی لگا رکھی تھی۔













ناروے کی وزیراعظم ) واہ واہ کافروں کا انصاف)
ہمارا میڈیا یہ خبریں کیوں عوام کو نہیں دکھا تا ایسی خبروں پر تو کوئی پابندی نہیں ہے