ادبیات تو ہر طرف ہے۔ ثانیہ شیخ 12/09/2017 1 1159 Share on Facebook Tweet on Twitter تو ہر طرف ہے۔ تری خامشی کا حسین لمس میرے بدن سے سرسراتا ہوا میری روح کو چھو رہا ہے خدا کی طرح تو دکھائی نہیں دیتا پر ہر طرف ہے! ثانیہ شیخ
ثانیہ شیخ کے کلام میں برجستگی اور وارفتگی کا والہانہ پن اس کو شاندار بناتا ھے۔ پلیز