فرانس نے پاکستان کے ذمہ قرض 6 سال کیلئے موخر کردیا

0
1152

فرانس نے پاکستان کے ذمہ 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا قرض 6 سال کے لئے موخر کردیا ہے۔

معاشی میدان سے ایک اور اچھی خبر آگئی، پاکستان اور فرانس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، فرانس پاکستان کے ذمہ قرض موخر کرنے پر رضا مند ہو گیا ہے۔

اقتصادی امور ڈویژن نے معاہدے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق فرانس نے پاکستان کے ذمہ دس کروڑ ستر لاکھ ڈالر موخر کر دیئے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY