سعودی عرب کی پاکستان کو 3 ارب ڈالر قرض واپسی میں ایک سال کی توسیع

0
771

عرب کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی معیاد مزید ایک سال بڑھائی گئی ہے، 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی معیاد 5 دسمبر 2022 کو پوری ہو رہی ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے مزید کہا گیا کہ سعودی ڈالر ڈپازٹس فنڈز پاکستان کےزرمبادلہ ذخائر کا حصہ ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY