سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ طالبان سیاسی طریقہ کار اور ڈھانچے پرکام کررہے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق ملا عبدالسلام ضعیف کا کہنا تھا کہ افغانوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے، افغان حکومت کو عالمی سطح پر قانونی حیثیت حاصل ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ طالبان نہیں امریکا کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے البتہ طالبان کی سفارت کاری میں تبدیلی آئی ہے












