آبنائے ہرمز بندش سے ایرانی جزیرے خارگ سے تیل کی ترسیل مکمل رک چکی ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

0
690

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز بندش سے ایرانی جزیرے خارگ سے تیل کی ترسیل مکمل رک چکی ہے، جزیرہ خارگ ایرانی خام تیل کی ترسیل کا سب سے بڑا مرکز ہے۔

سی این این نے لکھا ہےکہ خارگ کے تینوں آئل ٹرمینلز مکمل خالی ہوچکے ہیں، 31 جولائی سے خارگ سے کوئی جہاز یا آئل ٹینکر نہیں نکلا ہے۔

خارگ سے زیادہ تر تیل چین کو تیل سپلائی کیا جاتا ہے اور دو ہفتوں سے وہاں سے کوئی تیل برآمد نہیں کیاگیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY