محترمہ عاٸشہ مسعود صاحبہ سینٸر جرنلسٹ۔ کالم نگار ۔ روزنامہ نواٸے وقت سے بیس پچیس برس کی وابستگی ۔ متعدد کتابوں کی مصنفہ جبکہ فی الحال اینکر پرسن روز ٹی وی اور گروپ ایڈیٹر روزنامہ پاکستان ۔ اسلام آباد ۔ چالیس پچاس برس کی رفاقت رہی ہے ان کے ساتھ ڈاکٹر اجمل نیازی صاحب کی
محترمہ عاٸشہ مسعود جناب اجمل نیازی کو یاد کرتی ہیں












