سعودی عرب میں خواتین کو صحت مند زندگی گزارنے اور وزن کم کرنے کے لیے جم جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں اب ہر ضلع میں خواتین کے لیے جم کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں وہ سوئمنگ،رننگ اور باڈی بلڈنگ کرسکیں گی۔

سعودی خواتین کیلئے ٹینس،فٹبال،والی بال اور باسکٹ بال پر پابندی برقرار رہے گی

SHARE

LEAVE A REPLY