Home دُنیا کیف کے قریب سے درجنوں شہریوں کی لاشیں برآمد دُنیا کیف کے قریب سے درجنوں شہریوں کی لاشیں برآمد 11/04/2022 778 0 Share on Facebook Tweet on Twitter یوکرینی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف کے قریب بوزووا میں درجنوں شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔ یوکرینی اہلکار کا کہنا ہے کہ شہریوں کی لاشیں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب ایک کھائی سے ملی ہیں۔ اہلکار نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR دُنیا غزہ میں آٹھ سو فلسطینی استاد شہید، فلسطینی معلم اور زندگی، رزق اور پیغام کو نشانہ بناتی سفاکیت دُنیا ایران جنگ کے اثرات: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں دُنیا میکرون کا برطانیہ کی یورپی یونین میں واپسی کا خیر مقدم LEAVE A REPLY Cancel reply Save my name, e-mail, and website in this browser for the next time I comment. MOST POPULAR گاجر انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند 15/06/2026 سٹیٹ بینک کا جمعرات اور جمعہ کو بینک بند رکھنے کا... 22/06/2023 ملک بھر میں آٹا مہنگا، کراچی کے شہری سب سے مہنگا... 10/09/2026 انٹرپول نے مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ کا معاملہ نمٹا دیا 16/11/2025 Load more HOT NEWS عالمی اخبار کھیل ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، بھارتی اور آسٹریلوی ٹیم پر بھاری جرمانے... دُنیا افغان صدارتی انتخاب کے نتائج میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے:... پاکستان کوئی طاقت کشمیریوں کو آزادی سے نہیں روک سکتی: صدر آزاد... Pak/India/Gulf PML-N’s Rana Sanaullah wins Senate by-election in Punjab