‏امریکا نے جیز ویب ٹیلی اسکوپ خلاء میں بھیج دی جو کائنات کے رازوں سے پردے ہٹائے گی۔ چین نے مصنوعی سورج بنا لیا۔ یورپ 1000 کلومیٹر کی ہائپر لوپ ٹرین بنا رہا ہے۔ اور دعوتِ اسلامی والوں نے چندے کی مشین ایجاد کر لی۔

SHARE

LEAVE A REPLY