‘فلسطین کو آزاد کرو’ برطانیہ میں کنسرٹ کے دوران گلوکاروں نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے لگادیے

0
970

برطانیہ کے سالانہ موسیقی کے میلے گلاسٹنبری فیسٹیول میں گلوکاروں نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔

گلاسٹنبری فیسٹیول میں جاری کنسرٹ کے دوران آئرلینڈ کے ریپ گانے والے گروپ نی کیپ  نے کانسرٹ کے دوران فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگا دیے۔

نی کیپ بینڈ کے رکن مو شارا نے کہا ہے کہ وہ اپنی آمدنی میں کمی پر تیار ہے، مگر تاریخ کی درُست سمت میں رہنا چاہتا ہے، ہم آواز بلند کریں گے تو فلسطین کے معاملے پر دوسرے میوزک گروپ بھی آواز بلند کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق گلاسٹنبری فیسٹیول میں ہی ریپ گلوکار  نے بھی فلسطین کو آزاد کرو  اور مرگ بر اسرائیلی فوج  کے نعرے لگائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY