کوونٹری کے رہائشی انجنیئر ندیم حسین کو چار سال کی سزا

0
927

سید کوثر کاظمی۔۔کوونٹری کے رہائشی انجنیئر ندیم حسین کو چار سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ندیم حسین پر اپنے بھائی کی مالی امداد کا جرم ثابت ھو گیا جو شام میں آئی ایس آئی ایس میں شمولیت اختیار کر چکا ہے

ندیم حسین کا بھائی نوید حسین 2015 میں شام گیا تھا

نوید حسین کے گھر سے لاپتہ ہونے پر پولیس کو شک ہوا کے کہیں وہ شام میں دہشت گردوں سے نا جا ملا ھو اسی تفتیش کے دوران پولیس کو ایسے شوائد ملے جن سے انجنیئر ندیم حسین پر الزام لگا کے وہ اپنے بھائی جو واقعی شام جا کر آئی ایس آئی ایس میں شمولیت اختیار کر چکا تھا کی مالی مدد کرتا ہے اور اس کی گمشدگی بارے بھی آگاہ تھا .الزام ثابت ہونے پر انجنیئر ندیم حسین کو برطانیہ کے دھشت گردی ایکت کے تحت چار سال کی سزا سنا دی گئی

SHARE

LEAVE A REPLY