آئی جی سندھ، صوبائی حکومت اور سندھ ہائی کورٹ

0
852

سندھ ہائی کورٹ نے حتمی فیصلہ ہونے تک آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کام جاری رکھنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کے حکم امتناع ختم کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

سندھ ہائی کورٹ نے انسپکٹرجنرل سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھتے ہوئے کام جاری رکھنے کی ہدات کردی عدالت عالیہ نے آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر حکم امتناع ختم کرنے کی سندھ حکومت کی درخواست بھی مسترد کردی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ سے کابینہ کے فیصلے کے کاپی طلب کرلی

SHARE

LEAVE A REPLY