پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے انٹر نیشنل میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کے کپتان نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوور میں نو وکٹ پر دو سو تینتیس سکور کر کے پاکستان کو جیت کے لیئے دو سو چونتیس کا ھدف دیا ہے

جارج ٹائون گیانا میں کھیلاجانے والا میچ 2019 میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ تک براہ راست رسائی حاصل کرنے کے لیےدونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

پاکستان نے آخری ون ڈے کے لیے دوسرے میچ کی فاتح ٹیم کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہےجبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ ویسٹ انڈیز نے جیسن محمد کے91رنز کی بدولت پہلا میچ چار وکٹ سے جیتا تھا ۔ پاکستان نے بابر اعظم کی پانچویں سنچری اور حسن علی کی پانچ وکٹوں کی بدولت دوسرے ون ڈے میں 74رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سابق عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز اس وقت عالمی رینکنگ میں نویں اور پاکستان آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

پاکستان کو 2019 کے عالمی کپ میں اپنی براہ راست رسائی کو یقینی بنانے کے لیے اس سیریز کے تینوں میچ جیتنا لازمی تھے جو کہ اب پہلے میچ میں شکست کے بعد ممکن نہیں رہا۔ تاہم سیریز جیتنے کی صورت میں اس کی آٹھویں پوزیشن برقرار رہ سکتی ہے۔

2019میں ہونے والے ورلڈ کپ میں عالمی رینکنگ کی ابتدائی آٹھ ٹیموں کو براہ راست رسائی حاصل ہوگی جبکہ دیگر ٹیموں کو کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا جن میں سے دو ہی ٹیمیں آگے جا سکیں گی

ویسٹ انڈیز کی اننگز کا مکمل سکور کارڈ

E Lewis c Mohammad Hafeez b Junaid Khan 16 22 1 0 72.72
View dismissal CAK Walton b Hasan Ali 19 27 3 0 70.37
View dismissal KOA Powell st †Sarfraz Ahmed b Imad Wasim 23 34 2 0 67.64
View dismissal SD Hope† c Shoaib Malik b Shadab Khan 71 112 1 2 63.39
View dismissal JN Mohammed c †Sarfraz Ahmed b Junaid Khan 59 64 5 2 92.18
View dismissal JL Carter b Shadab Khan 11 8 0 1 137.50
View dismissal JO Holder* c Shadab Khan b Mohammad Amir 12 15 0 1 80.00
AR Nurse not out 10 13 0 0 76.92
View dismissal V Permaul c Mohammad Hafeez b Mohammad Amir 8 5 0 0 160.00
View dismissal D Bishoo run out (Mohammad Amir) 0 0 0 0 –
Extras (lb 1, w 3) 4
Total (9 wickets; 50 overs) 233 (4.66 runs per over)
Bowling O M R W Econ 0s 4s 6s
View wickets Mohammad Amir 9 0 41 2 4.55 28 3 0
View wickets Junaid Khan 10 0 60 2 6.00 32 5 1 (1w)
View wicket Hasan Ali 6 1 29 1 4.83 21 0 2
Mohammad Hafeez 7 0 21 0 3.00 23 0 0 (1w)
View wicket Imad Wasim 10 1 24 1 2.40 40 1 0
View wickets Shadab Khan 8 0 57 2 7.12 20 3 3 (1w)
SHARE

LEAVE A REPLY