پاکستان ایسوسی ایشن اف آسٹریلیا کا پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

0
1824

پاکستان ایسوسی ایشن اف آسٹریلیا نے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا قونصلر جنرل اف پاکستان عبدالماجد اصفہانی مہمان خصوصی تھے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے گولڈ میڈل جیتا

پاکستان ایسوسی ایشن اف آسٹریلیا کے صدر عباس رانا نے کہا کہ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹونٹی ٹونٹی کیلئے امید کی کرن پیدا ہوگئی انشاء اللہ اگر کھلاڑی اس طرح کھیلیں تو پاکستان کو گولڈ مڈل لے کے ائینگے پاکستان ایسوسی ایشن اف آسٹریلیا کے صدر نے کہا کہ جونیئر ہاکی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت کر قوم و ملک کا نام روشن کیا ایسوسی ایشن ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہے
صدر رانا عباس نے مزید کہا کہ ہم پاکستان سے جو معزز مہمان یہاں تشریف لائے ہم ان کیلئے کھانے کا بندوبست کرتے ہے تاکہ وہ یہاں کےپاکستانی کمیونٹی سے ملیں ان کو پتہ چلے کہ پاکستان کے لوگ یہاں موجود ہے وہ پاکستان کے لئے کتنا محبت رکھتے ہے کھلاڑیوں کو اپنے پیغام میں کہا کہ اپ پاکستان کےنام لئے اور پاکستان کے جھنڈے کو ہمیشہ اونچا رکھنے کیلئے کام کریں اپ کو اور ممالک کے دورے کرنے ہے جہاں اپ نے پاکستان کا نام روشن کرنا ہے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہے

قونصلر جنرل اف پاکستان عبدالماجد اصفہانی نے کہا کہ اج ہم اس حوشی کے موقع پر اکٹھے ہوکرجونیئر ہاکی ٹیم کو حراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا اگر ٹیم اسی طرح پرفارمنس جاری رکھے تو انشاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ چند سالوں میں پاکستان ہاکی پھر ہاکی ورلڈ چیمپئن بنے گی قونصلر جنرل اف پاکستان عبدالماجد اصفہانی نے کھلاڑیوں کو اپنے پیغام میں کہا کہ اپ اسطرح محنت اور لگن سے کھیل کر ملک وقوم کا نام روشن کرنا ہے قونصلر جنرل اف پاکستان عبدالماجد اصفہانی اور پاکستان ایسوسی ایشن اف آسٹریلیا کے صدر عباس رانا نے ا عشائیے میں ائے ہوئے مہمانوں اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا

جابرحسین سڈنی

SHARE

LEAVE A REPLY