کینیڈا میں 110فٹ بلند کرین سے چھلانگ

0
793

کینیڈا میں ایڈونچر کے شوقین منچلے نے 110فٹ بلند کرین سے چھلانگ لگادی، وہاں موجود لوگ دل تھام کر رہ گئے۔

مانٹریال سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے بلند کرین سے آزادانہ چھلانگ لگائی اوربا آسانی نیچے رکھے ہوئےہوا بھرےپلیٹ فارم پر پہنچ کر نہ صرف ایڈونچر کو انجوائے کیا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔

اس کارنامے سے حاصل ہونے والی رقم کینسر کے مریضوں کیلئے وقف کی جائے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY