naheed winner2nahidnaheed winner1

عالمی اخبار کی مصورہ ناہید چٹھہ کا مصوری میں اعزاز ۔

مرسیا مرینا، ڈربی، انگلینڈ میں پانی کی پینٹنگ کرنے کا مقابلہ ہوا جس میں 30 آرٹسٹوں نے حصہ لیا۔ 200 لوگوں نے ووٹ دے کر فیصلہ کیا کہ کون سی پینٹنگ میں پانی کو خوبصورتی سے پینٹ کیا گیا ہے۔

اس مقابلے میں مختلف درجات یا اقسام تھیں ۔ مثلا” وی لوگ جو ابھی سیکھ رہے ہیں
amateur artists.
Under 16 juniors
Words
جو شاعری میں بیان کرتے ہیں
فوٹوگرافی
اور بہترین فنکارانہ صلاحیت
۔artistic ability

 مرسیا مرینا، ڈربی، انگلینڈ میں پانی کی پینٹنگ کرنے کا یہ مقابلہ 13 اور 14 مئی 2017 کو ہوا

بہترین فنکارانہ صلاحیت کے شعبے میں عالمی اخبار کی
ناہید چٹهہ بہترین فنکارانہ صلاحیت کی فاتح قرار پائیں ۔

عالمی اخبار ناہید چٹھہ کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہے

nahid painting water

SHARE

1 COMMENT

LEAVE A REPLY