ترکی میں ریت سے بنائے گئے مجسموں کا11واں سالانہ بین الاقوامی میلہ جاری ہے، جہاں مختلف ممالک کے فنکاروں کے مجسمے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

اناطولیہ شہر میں جاری بین الاقوامی فیسٹیول میں کئی ملکوں سے ریت سے مجسمے بنانے کے ماہر آرٹسٹ پہنچے ہیں ،جنہوں نے اس سال کی عجائبات کی تھیم کی مناسبت سے دیوہیکل مجسمے تخلیق کیے۔

مجسموں کی تیاری میں ساحل سے جمع کی گئی ایک ہزار ٹن ریت کا استعمال کی گئی ہے۔

آرٹسٹوں نے20 مجسمے ڈیزائن کیے، میلہ نومبر تک جاری رہے گا

SHARE

LEAVE A REPLY