نو جون 2008ء ایپل کمپیوٹر کمپنی نے نیاآئی فون تھری جی کی گنجائش کے ساتھ متعارف کرایا
نو جون 2008ء چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے پر ملک بھر کے وکلا نے لانگ مارچ کا آغاز کیا
نو جون 2004ء جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے بیس غیر ملکی عسکریت پسندوں کوہلاک کیا
نو جون 1974ء پرتگال اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
نو جون 1940ء جنگ عظیم دوم:ناروے نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے
نو جون 1963ء – جونی ڈیپ، امریکی اداکار کا یوم ولادت ہے













