کربلا میں خود کش دھماکا،39افراد جاں بحق

0
160

عراق کے شہر کربلا کے بازار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 39افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 25افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے طمابق عراقی شہر کربلا کے قصبے مسیب کے بازار میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

خود کش دھماکے کے بعد مقامی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
مذکورہ خود کش دھماکے کی ذمے داری داعش نے قبول کی ہے

رپورٹ میں کہا گیا کہ داعش نے اپنی نیوز ایجنسی اعماق کے ذریعے جاری بیان میں کربلا خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

ادھر فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے عراقی حکام کے حوالے سے بتایا کہ کربلا خود کش دھماکے میں 34 افراد زخمی ہوئے

SHARE

LEAVE A REPLY