لندن۔ سید کوثر کاظمی .برطانیہ اور فرانس نے سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا
فرنچ اور برٹش راہنماؤں نے ایسے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا کے انٹرنیٹ دھشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے لیے محفوظ جنت ثابت نا ھو
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے اور فرنچ راہنما امنول مکرون نے فیس بک ٹویٹر اور دیگر ویب سائٹ کو خبردار کیا کے اگر دھشت گردی اور انتہا پسندی پر مبنی مواد نا ہٹایا تو بھاری جرمانے کے تیار رہیں
وزیر اعظم برطانیہ تھریسا مے اور وزیر اعظم فرانس کی ملاقات آج منگل کو پیرس میں ھو گی













