چین نے جنگل جیسا شہر بنانے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ یہ منصوبہ 2020 تک مکمل ہوگا۔
چین نے جنگل جیسا شہر بنانے کا منصوبہ بنایا ہے، جہاں 100 اقسام کے 10 لاکھ پودے اور 40 ہزار درخت ہوں گے۔ 2020 تک مکمل ہونے والا لیوژو فارسٹ سٹی چین کے جنوبی صوبے گوانگ ژی میں واقع ہے۔ فارسٹ سٹی 30 ہزار لوگوں کا مسکن ہوگا۔
یہ درخت اور پودے ایک سال میں اتنی کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کر سکتے ہیں جو 1961 گاڑیاں پیدا کریں۔ 432 ایکڑ رقبے پر پھیلا شہر اٹلی کی ایک تعمیراتی کمپنی کا تخیل ہے













