روسی وزیر خارجہ سیرگئی لارووف نے تھائی لینڈ کے اعلی حکام سے انسداد دہشت گردی، سائیبر سیکیورٹی اور شمالی کوریا کے موضوعات پر بات چیت کی ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے یہ دورہ امریکی سیکرٹری خارجہ ریکس ٹلرسن کے تھائی لینڈ کے دورے کے صرف دو روز بعد کیا ہے۔

سیرگئی لاروف نے اپنے تھائی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا کہ تھائی لینڈ اور روس اس بات پر متفق ہیں کہ شمالی کوریا کا معاملہ اقوام متحدہ کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔

SHARE

LEAVE A REPLY