شریف فیملی کے خاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز آج این اے 120 کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گی۔

یاد رہے کہ یہ نشست سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیا جانے کے بعد خالی ہوئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY