کو ئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں میں زیرعلاج کانگو کا ایک اورمریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ۔

کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتا ل میں کانگو کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، 33 سالہ ثنااللہ کا تعلق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے تھا۔

رواں سال کانگو سے 16 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔

SHARE

LEAVE A REPLY