اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے72ویں سالانہ اجلاس کا آغاز، وزیراعظم شاہدخاقان 21 ستمبر کو اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز پر امریکا اور روس کے وزرا خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی۔
یو این کی جنرل اسمبلی میں مباحثے کا آغاز 19ستمبر سے ہوگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY