لندن ٹرین دھماکے کے الزام میں ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق مغربی لندن کے مضافاتی علاقے سے 21 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے،مشتبہ شخص کو برطانوی دہشت گردی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا۔
سیکورٹی حکام نے لندن کے باہر ایک پراپرٹی پر چھاپا بھی مارا، اس سے قبل ٹرین پارسنزٹرین دھماکے کے الزام میں 18 سالہ شخص کوگرفتار کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ جمعے کے روز پارسنز میں زیرزمین ٹرین میں دھماکےسے30 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY