اقوام متحدہ کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق میانمار سے بنگلہ دیش جانے والے روہنگیا مہاجرین کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

حالیہ عرصے کے دوران میانمار میں جاری تشدد کے باعث روہنگیا مسلمانوں کی طرف سے ہجرت کے عمل میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بنگلہ دیش پہنچنے والے ان مہاجرین کو امداد کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ نے عالمی برداری پر زور دیا ہے کہ اس بحران سے نمٹنے کی خاطر فوری عمل کرنے کی ضرورت ہے

SHARE

LEAVE A REPLY