حکمراں جماعت ن لیگ کے سربراہ نوازشریف نے کاغذات نامزدگی میں ترمیم کرنے کے ذمہ داروں کےخلاف تحقیقات کاحکم دے دیا۔

انہوں نے اپوزیشن اور ساتھیوں کا مطالبہ سن لیا اور ذمہ داروں کی نشاندہی کےلیے 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔

تین رکنی کمیٹی میں راجہ ظفر الحق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ احسن اقبال اور مشاہد اللہ بھی کمیٹی میں شامل ہیں جو 24گھنٹوں میں اپنی رپورٹ نواز شریف کوپیش کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY