دلیپ کمار اور سائرہ بانو کے رشتہ ازدواج کے 51 سال مکمل

0
114

برصغیر کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے اپنی شادی کی 51 ویں سالگرہ منائی۔
94 برس کے دلیپ کمار اور 73 برس کی سائرہ بانو کی ازدواجی زندگی 52 ویں برس میں داخل ہوگئی۔ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ وہ دلیپ کمار کے شاندار ساتھ پر بہت مسرور ہیں۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ خدا کے شکرگزار بھی ہوں کہ اس نے وقت محبت اور خوشیوں کی چھاؤں میں گزار دیا، سائرہ بانو نے تمام اہل خانہ، دوستوں کے علاوہ لاکھوں فینز کی محبتوں اور دعاؤں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY