سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈا، پی ٹی آئی رہنما دوبارہ جے آئی ٹی طلب

0
976

سوشل میڈیا پر ریاست منفی پراپیگنڈا کےخلاف تحقیقات جاری ہے۔

تحقیقات کے سلسلہ میں جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ طلب کر لیا۔

جے آئی ٹی میں طلب کئے جانے والوں میں رؤف حسن، حماد اظہر، شبلی فراز، عالیہ حمزہ اور ارسلان خالد شامل ہیں۔

نوٹس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو جے آئی ٹی کے سامنے کل صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY