نیب کو نواز شریف کے طیارے تک رسائی مل گئی

0
685

نواز شریف کی جمعرات کو وطن واپسی، نیب حکام نے سابق وزیر اعظم کے طیارے تک رسائی مانگ لی، بے نظیر ایئر پورٹ کے سکیورٹی چیف کو خط، ذرائع کا دعویٰ۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے اسلام آباد پہنچنے پر سابق وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف قومی ایئرلائنز کی پرواز پی کے 786 سے وطن واپس لوٹیں گے۔ نواز شریف جمعرات کی صبح 8:55 پر بینظیر ایئرپورٹ پہنچیں گے اور اس سے اگلے روز، 3 نومبر کو احتساب عدالت پیش ہونگے۔

اُدھر، لندن میں بیگم کلثوم نواز دوسری کیمو تھراپی کیلئے گھر سے ہسپتال منتقل ہو گئی ہیں۔ نواز شریف بھی ان کے ہمراہ تھے

SHARE

LEAVE A REPLY