دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی اس کمزوری کو صلاحیت میں تبدیل کر لیتے ہیں۔
چین سے تعلق رکھنے والے ساٹھ سالہ کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے انگلیوں سے معذور ہونے کے باوجود بھی ہمت اور حوصلہ نہیں ہارا۔
22برس قبل ایک حادثے میں اپنے دونوں بازو گنوانے کے بعد اپنے پیروں سے پینٹنگ کرنا شروع کردی,صرف یہی نہیں بلکہ وہ معذور افراد کی فلاح و بہبود میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ حوصلے بلند ہوں تو انسان کیا کچھ نہیں کر سکتا بس ضرورت ہے تو تھوڑی سی ہمت اور سچی لگن کی۔













