ذرائع کے مطابق ثناءاللہ زہری نے نواز شریف سے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا معاملہ حل ہونا چاہیے، تحریک عدم اعتماد سے آئندہ الیکشن میں نقصان ہوسکتاہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری سےرہنمامسلم لیگ(ن)یعقوب ناصر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،تحریک عدم اعتماد اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

سردار یعقوب کا کہنا تھا کہ چندمفادپرستوں کےپارٹی سےبغاوت کاکوئی اثرنہیں پڑےگا،مسلم لیگ(ن)کےاکثریتی اراکین اسمبلی وزیراعلیٰ کےساتھ ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY