پاکستان کرکٹ کا شاہکار ایونٹ پی ایس ایل کا تیسرا ایڈیشن 22 فروری سے دبئی میں شروع ہورہا ہے جو 25 مارچ تک جاری رہے گا۔

تقریباً32 دن تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ دبئی ، شارجہ سے ہوتا ہوا براستہ لاہور شہر قائد کراچی آکر اختتام پذیر ہوگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY