عالمی اخبار کی کویت اور گلف کی بیورو چیف شاہین اشرف علی کے شریک سفر اشرف علی بھائی کے چھوٹے بھائی منظور حسین کے فارم ہاوس پر ۔۔۔ راولپنڈی کے گاوں کلیان مغل میں عالمی اخبار کی ٹیم نے شجر کاری کے دوران دیسی مرغی کا سالن، لذیذ دال چاول ، آلو مٹر کا سالن اور تندوری روٹی کا لنچ کیا جس کا سواد عمر بھر یاد رہے گا ۔۔۔۔

مہمان نوازباغبان صابر بھائی ، عابد بھائی ۔۔ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔
عزیز بھائی اشرف علی اور بھائی منظور حسین سلامت رہئے ۔۔ آپ نے ہمارے لئے بےشمار اچھے وقت کا انتظام کیا۔













