شامی جنگ میں ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے، سیریئن آبزرویٹری

0
85

شامی خانہ جنگی پر نظر رکھنے والی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ شامی جنگ میں اب تک ساڑھے تین لاکھ سے زائد افرا د ہلاک ہو چکے ہیں۔

برطانیہ میں قائم اس تنظیم کی معلومات کا دارومدار شام بھر میں موجود انسانی حقوق کے کارکن اور دیگر ذرائع پر ہے۔

سیرین آبزرویٹری کے مطابق 15 مارچ 2011 سے شروع ہونے والی شامی خانہ جنگی میں اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی حتمی تعداد 353,395 ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY