غزہ کی پٹی پراسرائیلی توپخانے کی بلا اشتعال گولہ باری

0
383

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے توپخانے سے بلا اشتعال گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا تاہم گولہ باری سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ روز صہیونی فوج نے مشرقی غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ اور وسطی غزہ میں گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے توپخانے سے بلا اشتعال گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا تاہم گولہ باری سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ روز صہیونی فوج نے مشرقی غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ اور وسطی غزہ میں گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے دو گولے المغازی پناہ گزین کیمپ میں مزاحمتی مرکز کے قرین گرے جب کہ البریج کیمپ کے قریب بھی توپخانے سے متعدد گولے داغے گئے۔

ار کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے دو گولے المغازی پناہ گزین کیمپ میں مزاحمتی مرکز کے قرین گرے جب کہ البریج کیمپ کے قریب بھی توپخانے سے متعدد گولے داغے گئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY