افغانستان میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں متوقع

0
571

افغان حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں منعقد کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

اس شورش زدہ ملک میں پارلیمانی اور علاقائی انتخابات گزشتہ تین سالوں سے تاخیر کا شکار ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اکتوبر میں انتخابات منعقد کرانے کے لیے ابھی کافی زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے تاہم ان کا ہدف ہے کہ یہ انتخابی مرحلہ جلد ہی منعقد کرا لیا جائے۔

افغانستان میں صدارتی انتخابات کا انعقاد سن دو ہزار انیس میں ہو گا

SHARE

LEAVE A REPLY