کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بھی برابری پر ختم ہوا،پاک انگلینڈ ہاکی میچ 2-2 گول سے برابر رہا ہے۔

پاکستان کی جانب سے عرفان جونیئر اور مبشر نے گول اسکور کئے۔

انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ویلز اور بھارت کیخلاف بھی میچز برابر کھیل چکا ہے جس کے بعدگرین شرٹس کے 3 میچز کھیلنے کے بعد میں 3 پوائنٹس ہیں جس کے باعث اس کی سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY