کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی سنچری مکمل کرلی ہے۔

آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک 42 گولڈ، 32 سلور اور 32 برانز میڈل لے کر مجموعی طور پر 106 تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق انگلینڈ نے 31 گولڈ میڈلز سمیت 86 میڈلز حاصل کیے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ مجموعی طور پر 26 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

میڈلز ٹیبل پر کینیڈا کا چوتھا، جنوبی افریقہ کا پانچواں اور بھارت کا چھٹا نمبر ہے، پاکستانی ایتھلیٹس اب تک کوئی میڈل لینے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

SHARE

LEAVE A REPLY