شام میں اسرائیل کے میزائل حملے میں 9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نےدمشق کےجنوبی ڈسٹرکٹ کسوہ پرمیزائل داغے۔

مبصر گروپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملےمیں اسلحہ اسٹورزکونشانہ بنایاگیا، جاں بحق افراد میں ایرانی پاسداران انقلاب کےارکان شامل ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY