دبئی ٹیسٹ ۔ اظہرعلی 302۔ پاکستان ڈکلیئر 579/3

0
673

دبئی میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اظہر علی کے تین سو سکور مکمل ہونے کے ساتھ ہی تین وکٹ پر 579سکور پر کھیل ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز شروع کر دی ہے اور باولنگ کا آغاز محمد عامر نے کیا ہے

نوجوان بیٹسمین سمیع اسلم بدقسمتی رہے اور 90 رنز کی اننگز کھیل کر آئوٹ ہوئے۔ دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں215 رنز بنائے جو دبئی میں اس وکٹ کیلئے سب بڑی پارٹنرشپ ہے۔

اسد شفیق سڑسٹھکے سکور پر آوٹ ہو ئے

SHARE

LEAVE A REPLY