مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ گزشتہ روز نواز شریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کیا نوازشریف اس طرح کی بات کرسکتا ہے؟

انہوں نے کہا کہ بھارت آج افغانستان میں بیٹھ کرپاکستان کیخلاف سازشیں کررہا ہے، اللہ نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ہے، بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو فوج اور عوام اس کی آنکھیں نوچ لیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY