اسکیٹنگ کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں

0
3253

اسکیٹنگ کرتے وقت توازن کا خاص خیال کرنا پڑتا ہے لیکن اس نوجوان کو دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ بہت ہی آسان کام ہے۔

ڈھلان والی سڑک پر خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے نوجوان کی شاندار اسکیٹنگ پر مبنی ویڈیو نے ان دنوں انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور اب تک ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY