برطانیہ سمیت یورپی ممالک،مشرق وسطی اور دنیا کے متعدد دیگر ممالک میں آج عید ہے

0
836

برطانیہ سمیت یورپی ممالک،مشرق وسطی اور دنیا کے متعدد دیگر ممالک میں آج جمعے کو عید الفطر منائی جا رہی ہے

عالمی اخبار اپنے قارئین کو نیا بھر میں مبارکباد پیش کرتا ہے

پاکستان اور بھارت میں عید کل ہفتے کے روز ہو گی

سعودی عرب اور ایران میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعدآج عید ہوگی ۔

لندن میں عید کا سب سے بڑا اجتماع ریجنٹ پارک کی جامع مسجد میں ہو گا اور اس کے علاوہ دیگر شہروں کی مساجد میں بھی نماز عید ادا ہو گی

آسٹریلیا میں عید ہفتے کے روز منائی جائے گی

عید الفطر کے موقع پر عالمی اخبار کے دفاتر جمعے کے روز بند رہیں گے تا ہم کسی اہم خبر کی صورت میں خبر شائع ہو گی

SHARE

LEAVE A REPLY