الیکشن کمیشن کو 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں 645شکایات موصول ہوئیں ۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں پولنگ کےد وران سندھ سے 237 شکایات موصول ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق پنجاب میں 217،خیبرپختونخوا سے 57 اور بلوچستان سے 42شکایات ملی ہیں جبکہ ویمن جینڈر ڈیسک کو 92 شکایات موصول ہوئیں۔













