لاہور ریڈیو کی اسٹیشن ڈائریکٹر نزاکت شکیلہ نے سری لنکا کولمبومیں اہم نشریاتی تنظیم اے آئی بی ڈی ایشیا انسٹیٹیوٹ آف براڈکاسٹنگ کی 17ویں جنرل میٹننگ اور سالانہ اجتماع میں شرکت کی جہاں ایشیا میں نشریات کے حوالے سے اہم موضوعات پر گفتگو ہوئی

اس دوروزہ اجتماع میں نزاکت شکیلہ نے ریڈیو پاکستان اور پاکستان کی نمائیندگی کی جو بذات خود ایک اہم اور بڑا اعزاز ہے

یاد رہے کہ نزاکت شکیلہ ریڈیو پاکستان کے قومی ورثہ نشریاتی مرکز کی پہلی خاتون سربراہ ہیں اور اس سے قبل اہم نشریاتی مراکز پر خدمات سرانجام دے چکی ہیں

 

SHARE

LEAVE A REPLY