برطانیہ میں گرمی مزید چند روز جاری رہنے کی پیش گوئی

0
920

برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر اگلے چند دنوں تک برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ جنوبی یورپ میں شدید گرمی کے پیش نظر شہریوں کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے اور دھوپ میں نہ نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر میں صرف جون اور جولائی کے دوران انگلینڈ اور ویلز میں کئی اموات واقع ہوئی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY